مریخ پہ کالونی بنانے کا خواب
پچھلے کچھ سالوں سے ، جیف بیزوس اپنی بیوی کو طلاق دے کر میں اپنی دولت کا ایک بڑا حصہ اسے دینےکے بعد بھی دنیا کے سب سے امیر شخص رہے ہیں مگر کجھ عرصے پہلے ٹیسلا نامی کمپنی جوکہ بجلی سے چلنے والی گاڑی بناتی ہے اپنی مالک ایلوں مسک کے اساسے میں اضافہ کرکےایلوں کو دنیا کا سب سے بڑا امیر آدمی بنایا۔ ایلون مسک اس کے علاوہ بھی بہت سارے غیر معولی کام سر انجام دے کر دنیا میں شہرت کے بلندیوں کو چھونےمیں کامیاب ہو چکے ہے۔
دنیا کے یہ امیر شخص ہرروز کچھ نا کچھ نیاکرنے کا سوچ رہا ہے۔ ۲۰۱۸ سے وہ مریخ میں کالونی بنانے کا سوچ رہا ہے، اس کا کہنا ہے کہ وہ لوگوں کونجی جہاز کے ذریعے مریخ پر لےجایگا، اوراسے ممکن بنانے ک لیے وہ کافی حد تک کامیاب ہوچکے ہے۔
اس کی کامیابی کی سب سے بڑی سبوت یہ ہے ک ناسا (آین - اے ۔ ایس - اے) نے بھی اپنے خلابازوں کے لیے ایلون مسک کا جہاز استعمال کرنا فیصلہ کر لیا ہے۔مریخ پے گھر بسانا یا اس کے بارے میں خیال کرنا ہی ایک عام انسان کےلیے صرف ایک خواب ہے مگرسائینس اور ٹیکنالوجی اس قدر ترقی کر چکی ہے کہ بہت جلد یہ خواب بھی حقیقت میں بدل جائےگا۔ اس خواب کو پورا کرنے ک لیے سب سے زیادہ جلدی دنیا ک کامیاب ترین، امیرترین اور بہت ساری ایجادات کے مالک مسٹر الیون مسک کو ہے۔
ایک عام آدمی اپنے باپ دادا کے زمین میں کچن بنانے میں اپنی ساری عمر لگا دیتا ہے لہزا مریخ پر کالونی بنانے میں ضرور کچھ وقت درکار ہوگا اور اس میشن کی کامیابی کی لیے ہماری نیک خواہشات الیون کے ساتھ ہے۔